نئی دہلی: سری نگر سے دہلی جانے والی فلائٹ نمبر SG-386 کے بورڈنگ گیٹ پر ایک مسافر کی جانب سے اسپائس جیٹ کے ملازمین پر حملہ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ 26 جولائی 2025 کو پیش آنے والے اس واقعے میں ایئر لائنز کے چار ملازمین کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved