ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ لوگوں کو میری شادی کے بارے میں فکرمند نہیں ہونا چاہئیے۔سوناکشی سنہا نے میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ میری شادی کے بارے میں میرے والدین سے باربار پوچھا جا رہا ہے جو کہ بہت مضحکہ خیز بات ہے۔ میں شادی اپنی مرضی اور پسند سے کررہی ہوں اس بارے میں کسی کو فکرمند نہیں ہونا چاہئیے۔









