بھارتی گلوکار سونو نگم کنسرٹ کے دوران مداحوں پر غصہ ہوگئے اور انہیں شو چھوڑ کر جانے کا کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونو نگم کولکتہ کنسرٹ کے دوران غصے میں آگئے، شور مچانے والوں کو پروگرام سے جانے کا کہا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved