لکھنؤ: سماج وادی پارٹی(ایس پی) نے لکھیم پور تشدد کے شکار چار کسانوں اور ایک صحافی کے اہل خانہ کو پانچ پانچ لاکھ روپئے کی مالی تعاون کی رقم دی ہے۔
پارٹی کے ریاستی نائب صدر کرن مئے نند نے پیر کو نگھاسن لکھیم پور کھیری جاکر تشدد کے دوران مارے گئے کسان کے اہل خانہ و زخمیوں سے ملاقات کی۔
متوفی صحافی میڈیا نمائندے رمن کشیپ سمیت پانچ متوفی کسان اہل خانہ کو پانچ پانچ لاکھ روپئے رقم کا چیک دیا۔