لکھنٔو: سماجوادی پارٹی (ایس پی) کےصدر اکھلیش یادو نے وجئےدشمی کے تہوار کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آمرانہ سوچ سے حکومت اختلاف کی آواز کو دبا رہی ہے اور انہیں یقین ہے کہ وہ اسمبلی انتخابات میں سچ کی جنگ جیتیں گے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved