گونڈہ: اترپردیش اسمبلی انتخابات کے دوران گونڈہ اور قیصر گنج اسمبلی حلقوں میں ٹکٹ تقسیم سے ناراض پارٹی کے ہزاروں کارکنوں نے اتوار کو سماج وادی پارٹی(ایس پی)فاونڈر ملائم سنگھ یادو اور پارٹی صدراکھلیش یادو کا پتلہ نذر آتش کر کے اپنی مخالفت درج کرائی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved