اسپین میں کورونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ 832 ہلاکتیں ہوئیں جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 5 ہزار 690 تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق پولیس سربراہ نے افسردگی کی حالت میں ملک میں ایک دن میں ہونے والی ہلاکتوں کا اعلان کیا۔









