سعودی عرب میں آج جمعے کو یومِ عاشور پر مسجد الحرام آنے والے عازمین، روزہ داروں، زائرین اور نمازیوں کے استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام آنے والوں کو پُرعقیدت اور بہترین ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام شعبے خدماتی منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے تمام انسانی اور مشینی وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔

File Photo