کولمبو: سری لنکا کے شمال مغربی علاقے میں صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کےلیے جانے والے مسلم ووٹروں کی 100 سے زائد بسوں پر مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی۔ اس حملے میں اب تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved