کانپور : بیکن گنج تھانہ حلقہ میں اسٹیٹک ٹیم نے چیکنگ کے دوران کار سے سواتین لاکھ روپئے نقد برآمد کئے۔پوچھ گچھ کے دوران ٹیم کو کار سوار تاجروں نے رقم کے سلسلہ میں بازار سے خریداری کرنے کی بات کہی۔ فی الحال ٹیم نے انکم ٹیکس حکام کو اطلاع دیتے ہوئے برآمد رقم کے بارے میں تاجروں سے دستاویز طلب کئے ہیں۔لوک سبھا الیکشن میں سیاہ دولت کے استعمال کو روکنے کے لئے اسٹیٹک ٹیم کے ذریعہCopyright Dailyaag - All Rights Reserved