ممبئی، 25 مارچ (یو این آئی) بی ایس ای کا سینسیکس 206.04 پوائنٹس بڑھ کر 57801.72 پوائنٹس پر کھلا۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کے نفٹی نے دن کا آغاز 66.25 پوائنٹس کے دباؤ کے ساتھ 17289.00 پوائنٹس پر کیا۔
ہرے نشان پر کھلے شیئر بازار میں مڈ کیپ اور سمال کیپ میں میں اضافہ دیکھا گیا۔ بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.37 فیصد بڑھ کر 23965.31 پوائنٹس پر اور سمال کیپ 0.50 فیصد بڑھ کر 28032.86 پوائنٹس پر کھلا۔
بی ایس ای کے 30 حصص کے سنسیئری انڈیکس میں 13 کمپنیوں نے فائدہ کے ساتھ اور 17 کمپنیوں نے نقصان کے ساتھ بازار کا آغاز کیا۔