امریکی صدر جوبائیڈن نے زور دیا ہے کہ کوروناوباکی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر نفرت انگیز حملے بندکیےجائیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ کوروناکےخلاف ہراول دستےکواپنی ہی گلیوں میں خطرات درپیش ہیں اپنےشہریوں پرنفرت انگیزحملےامریکی طرزنہیں،اسےروکنا ہوگا









