بیجنگ، 27 مئی (یو این آئی) پاپوا نیو گنی میں پیر کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ پیر کے روز بین الاقوامی وقت کے مطابق سویرے 01.51 بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 تھی۔
زلزلے کا مرکز پنگونا سے 79 کلومیٹر جنوب میں سطح زمین سے 35.0 کلومیٹر کی گہرائی میں ابتدائی طور پر 7.03 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 155.54
یو ایس جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے بتایا کہ پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 47 منٹ پر محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.6 تھی۔
زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے۔ یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز 19.377 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 174.869 ڈگری مغربی طول بلد میں سطح زمین سے 112.2 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت میں بھی محسوس کیے گئے۔
پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے زلزلے کی وجہ سے فوری طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی ہے۔
بحرالکاہل کے جزیرے والے ممالک جیسے فجی، ٹونگا اور وانواتو بحرالکاہل کے “رنگ آف فائر” پر واقع ہیں، جو زلزلے اور آتش فشاں علاقوں کا قوس مانا جاتا ہے جہاں براعظمی پلیٹیں اکثر ٹکرا تی ہیں جس کی وجہ سے زلزلے آتے ہيں۔