بلندشہر:05اگست(یواین آئی)اترپردیش کے ضلع بلندشہر کے گاؤں مری بکاپور میں واقع پرائمری اسکول میں پانی کی ٹنکی کی دیوار گرنے سے آٹھویں جماعت کی ایک طالبہ کی موت ہوگئی۔
آفیشیل ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ اورنگ آباد علاقے کے گاؤں مڈی بکاپور گاؤں میں واقع پرائمری اسکول میں نو ماہ پہلے بنی پانی کی ٹنکی کی دیوار بدھ کو گر گئی۔
جس کے نیچے دب کر جماعت آٹھوین کی طالبہ بھاونا(13)کی موت ہوگئی تھی۔