نینی تال : پنجاب کانگریس کے ریاستی صدر نوجوت سدھو جمعرات کی رات کو اچانک ادھم سنگھ نگر کے باز پورپہنچے اور مختصر قیام کے بعد وہاں سے روانہ گئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق وہ آج صبح بازپور کے کچھ کسانوں سے ملاقات کی۔
انہوں نے اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں ہونے والے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کسانوں کی توہین کررہی ہے۔