بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کو ممبئی کے علاقے علی باغ میں واقع ایک زرعی اراضی کی خریداری کے حوالے سے قانونی مشکل کا سامنا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ خریداری دستاویزات میں سہانا کو کسان ظاہر کیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved