ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کی عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج
امریکا کی ایران سمیت دیگر ممالک پر نئی اقتصادی پابندیاں
سماجوادی کب سے امبیڈکر کا احترام کرنے لگے: یوگی آدتیہ ناتھ
کیرالہ: ترواننت پورم میں اجتماعی قتل کا سنسنی خیز معاملہ، ایک شخص نے 6 لوگوں کو قتل کرنے کا جرم قبول کیا
عزت کا خیال نہ رکھنے والی ذہنیت کا اظہار الفاظ میں ہوتا ہے: اکھلیش
شام کو سب ٹھیک تھا، صبح دیکھا تو قبر سے مردے باہر نکل چکے تھے، اترپردیش کے سہارنپور میں حیران کن معاملہ آیا سامنے
ابھی تک واضح نہیں ہے کہ شندے کا “اسے ہلکے سے نہ لیں” کا تبصرہ کس کے لیے تھا:
انوپم کھیر عارضی طور پر ایکس سے باہر ہو گئے
پیلی بھیت، اتر پردیش میں ہاتھیوں نے سیکڑوں ایکڑ فصلوں کو روند ڈالا اور تباہ کر دیا۔
چھوٹا امام باڑہ لکھنؤ میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے لیے ایصال ثواب کی مجلس کا اہتمام
Home
تفریح
Entertainment
’سوئی دھاگا‘ کا ٹریلر ریلیز
’سوئی دھاگا‘ کا ٹریلر ریلیز
Posted By:
Admin
on:
August 13, 2018
Print
Email
بولی وڈ اداکار ورن دھون اور اداکارہ انوشکا شرما کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’سوئی دھاگا‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔
اس فلم میں یہ دونوں اداکار نہایت منفرد کرداروں میں نظر آئیں گے، ایسے کردار جو اس سے قبل انہوں نے ادا نہیں کیے۔
3 منٹ 12 سیکنڈ دورانیے کے اس ٹریلر میں ورن دھون اور انوشکا شرما نے ایک چھوٹے گاؤں سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑے کا کردار ادا کیا۔
ورن دھون ایک سلائی کی دکان پر ملازم کے روپ میں نظر آئے، جس کام میں انہیں کئی مرتبہ مالکان کے ہاتھوں ذلت کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
بعدازاں انوشکا شرما کے سمجھانے کے بعد انہوں نے اپنے خود کے کام کا آغاز کیا۔
فلم میں ورون دھون ’موجی‘ نامی درزی جب کہ انوشکا شرما ’ممتا‘ نامی دستکار (کڑھائی کرنے والی) خاتون کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
بینک ملازمین کے خلاف فریب دہی کا کیس درج
Next
تائیوان کے ہسپتال میں آتشزدگی 24 افراد ہلاک و زخمی
About the author
Admin
Related Articles
شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کی عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج
February 25, 2025
امریکا کی ایران سمیت دیگر ممالک پر نئی اقتصادی پابندیاں
February 25, 2025
سماجوادی کب سے امبیڈکر کا احترام کرنے لگے: یوگی آدتیہ ناتھ
February 25, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved