جاپان میں اکتوبر میں مسلسل چوتھے مہینے خودکشیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا اور یہ گزشتہ 5 برسوں میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سماجی ماہرین نے بڑی تعداد میں خودکشیوں کی وجہ کورونا وائرس کے باعث آنے والے اقتصادی اثرات کو قرار دیا، جس کا سب سے زیادہ شکار خواتین ہو رہی ہیں۔









