حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی دشمنی کی اصلی وجہ تہران کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو قرار دیا ہے۔
سحرنیوز/عالم اسلام: ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے ضاحیہ میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے اپنے خطاب میں علاقے میں صیہونی حکومت کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے اور قابضوں کے مقابلے میں استقامت کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
HEZBOLLAH LEADER HASSAN NASRULLAH ON TRUMP AND BIDEN
“This is not the first time. Many countries, some countries, cut off their ties with the Israeli entity. Many countries, they're beginning to talk about stopping the selling of weapons.
For this reason, Trump, who is a loyal… pic.twitter.com/9nR1tgOeku
— Sulaiman Ahmed (@ShaykhSulaiman) April 5, 2024