نئی دہلی _ ہندوستانی سپریم کورٹ نے قرآن مجید
کی 26 آیتوں کو حذف کرنے کی درخواست کرتے ملعون وسیم رضوی کی جانب سے دائر کردہ درخواست کو مسترد کردیا ہے آج سپریم کورٹ کے جسٹس روہنٹن فالی نریمن پر مشتمل بنچ نے اس کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ کی بنچ نے نہ صرف وسیم رضوی کی درخواست کو سماعت کے لئے قبول کیا بلکہ اس درخواست کو مسترد کرتے ہوئے وسیم رضوی کے خلاف 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا