سپریم کورٹ نے تاریخ کی کتابوں میں تاج محل کے بارے میں دی گئی غلط معلومات کو ہٹانے کے لیے دائر عرضی کو مسترد کر دیا ہے اور اس مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرنے سے صاف انکار کر دیا
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے تاریخ کی کتابوں میں تاج محل کے بارے میں دی گئی غلط معلومات کو ہٹانے کے لیے دائر عرضی کو مسترد کر دیا ہے اور اس مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔









