بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے خود پر منشایت کے استعمال سے متعلق لگنے والے الزامات کی تردید کردی ۔بالی ووڈ ہیرو سُشانت سنگھ کی خود کشی کے بعد سے انڈین فلم انڈسٹری کا نقشہ ہی بدل کر رہ گیا ہے، بڑے بڑے ناموں پر مشتمل فلمیں نہ پسند کی جا رہی ہیں جبکہ انڈین انڈسٹری کے 90 فیصد فنکاروں کے منشیات استعمال کرنے کے بھی الزامات سامنے آ رہے ہیں ۔









