گورکھپور: میکے سے سسرال آرہی خاتون کی راستہ میں طبیعت خراب ہوگئی۔ سنگین حالت میں شوہر اسے لیکر ضلع اسپتال آیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔شوہر بیوی کی لاش لیکر سسرال پہنچا تو ساس نے زہر دیکر مارنے کا الزام لگاتے ہوئے تھانہ میں اطلاع دے دی۔ پولس معاملہ کی تفتیش کررہی ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved