پریا گ راج: اکھاڑہ پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی کل مشتبہ حالت میں موت کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر موت کی جانچ کے لئے اسپیشل ٹاسک فورس(ایس آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے۔
پریاگ راج ڈی آئی جی سروشریٹھ ترپاٹھی نے ایس آئی ٹی تشکیل دے کر ٹیم کی قیادت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اجیت سنگھ چوہا ن کو دی ہے۔
منگل کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے باگمبھری مٹھ پہنچ کر مہنت کو خراج عقیدت پیش کیا تھا ۔