کشی نگر : اترپردیش میں یوگی حکومت سے استعفیٰ دے کر سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں شامل ہونے والے سوامی پرساد موریہ نے جمعہ کے روز ضلع کشی نگر کی فاضل نگر سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
مسٹر موریہ کو ایس پی نے فاضل نگر سیٹ سے اس الیکشن میں ٹکٹ دیاہے۔
نامزدگی شروع ہونے کے بعد سے اب تک کشی نگر میں کل 47 پرچہ نامزدگی داخل کیے گئے۔