عوامی مقامات پر نقاب والا برقع پہننے پر ایک ہزار سوئس فرانک جرمانے کی سزا ہوگی عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عوامی مقامات پر چہرے کو ڈھانپنے اور برقع پہننچے پر پابندی اور اس کی خلاف ورزی پر ایک ہزار سوئس فرانک جرمانے کی سزا آئندہ برس کے پہلے دن سے نافذالعمل ہوگی۔









