شامی وزیرِاطلاعات حمزہ المصطفیٰ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
شامی وزیرِ اطلاعات حمزہ المصطفیٰ نے کہا ہے کہ اسرائیل اب تک شام کے مختلف علاقوں پر قابض ہے، جس کی وجہ سے ہمارا ابراہیمی معاہدے میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔









