واشنگٹن: گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے جواب میں افغانستان پر چڑھائی کے 20 برس مکمل ہونے سے چند روز قبل آخری امریکی فوجی بھی افغانستان سے روانہ ہوگیا، جس کے باعث کابل کی گلیاں خوشی میں کی گئی ہوائی فائرنگ سے گونج اٹھیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved