سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ ہرات میں دکان میں موجود پتلوں سے سر ہٹا رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی طالبان نے افغانستان کے مغربی شہر میں دکانداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ خواتین کے پتلوں کے سر کاٹ دیں کیونکہ انسانی شکل کے حامل پتلے اسلامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔









