واشنگٹن: امریکی حکومت کے ایک عہدیدار نے کہا کہ طالبان کو امریکی اکاؤنٹس میں موجود افغان ذخائر تک رسائی نہیں دی جائے گی۔ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ بات ایسے وقت میں سامنے آئی کہ جب طالبان کے تیزی سے قبضے کے بعد امریکی افواج افغانستان کے دارالحکومت سے انخلا کررہی ہیں۔









