الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کل جمرات کے روز ‘ماہ صیام برائے سال 1442ھ’ کے لیے مسجد نبویﷺ میں نماز ترویح کی بحالی کی خاطر ‘مسجد نبوی پریذی ڈینسی ایجنسی’ کا پلان منظور کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved