حیدرآباد، تلنگانہ: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ کو پڑھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک استاد کو بہت ساری اچھی عمدہ اور صفات حمیدہ سے متصف ہونا بہت ضروری ہوتا ہے جس کی جانب بہت ساری احادیث میں اشارات ملتے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved