ایران کے نیوکلیئر پروگرام کے سربراہ محمد اسلامی نے وعدہ کیا ہے کہ تہران بین الاقوامی معائنہ کاروں کے ساتھ کسی بھی نئی سرگرمی میں تعاون کرے گا۔سرکاری بیان کے مطابق تہران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ساتھ کام کرنے کیلئے رضامند ہے۔
محمد اسلامی نے کہا کہ ایران آئی اے ای اے کے حفاظتی اقدامات کے تحت کام کر رہا ہے اور جب بھی نئی سرگرمیاں شروع کرے گا تو آئی اے ای اے کے ساتھ رابطہ کرے گا۔
The head of Iran's nuclear program insisted Wednesday that his government would cooperate with international inspectors on any "new activities." His statement followed an exclusive Associated Press report about Tehran's new underground tunnel system… https://t.co/MbXcnkg65Z
— The Washington Times (@WashTimes) May 24, 2023