پٹنہ: بہار کے حسن پور کے ایم ایل اے تیج پرتاپ یادو، جنہیں ان کے والد اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے اس سال مئی میں انوشکا یادو نامی خاتون کے ساتھ تعلقات میں ہونے کا دعویٰ کرنے والی ایک سوشل میڈیا پوسٹ منظر عام پر آنے کے بعد پارٹی اور خاندان سے بیدخل کردیا تھا، نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سیاسی میدان میں واپس آگئے ہیں۔









