ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
یمن نے اسرائیل پر دو میزائل فائر کیے، ایک بین گوریون ہوائی اڈے پر لگا
ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہوئے شہید
ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کا ذمہ دار امریکی حکومت کا بنیادی حامی ہے
مکیش امبانی نے ایئر انڈیا طیارہ حادثے پر کیا افسوس کا اظہار
کویت نے بحیرہ روم میں پھنسے 40 مہاجرین کو بچایا
ہندوستان نے ایران اور اسرائیل میں رہنے والے ہندوستانی شہریوں کو خبرداررہنے کا دیا مشورہ
جنگ ہم نے شروع نہیں کی، لیکن اسے ختم ہم کریں گے: اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا بیان جاری
احمد آباد طیارہ حادثہ: ٹاٹا گروپ نے متاثرین کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا
سعودی عرب نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام
Home
Highlighted News
امریکی اور اماراتی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، شیخ محمد کا غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
امریکی اور اماراتی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، شیخ محمد کا غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Posted By:
Admin
on:
March 26, 2025
Print
Email
اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطے میں غزہ
کی سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید میں ٹیلی فونیک رابطہ ہوا جس دوران مشرق وسطیٰ اور غزہ پر طویل گفتگو کی گئی۔
اس دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر نے غزہ جنگ بندی اور علاقائی استحکام کو برقرار رکھنے پر گفتگو کی۔
اس موقع پر شیخ محمد بن زاید نے غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور غزہ میں فوری امداد یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
اماراتی صدر نے کہا کہ دو ریاستی حل ہی امن و استحکام کی ضمانت دے گا۔
اس کے علاوہ دونوں صدور کے درمیان امریکا امارات میں تمام شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے پر بھی بات چیت ہوئی۔
Tags:
Sheikh Mohammed expresses concern over the situation in Gaza
Telephone contact between American and Emirati President
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
تھلاپتی وجے کی فلم جنا نایگن 9 جنوری 2026 کو ریلیز ہوگی
Next
امریکی فوج نے یمن کے صوبے صعدہ پر نئے فضائی حملے کیے
About the author
Admin
Related Articles
یمن نے اسرائیل پر دو میزائل فائر کیے، ایک بین گوریون ہوائی اڈے پر لگا
June 13, 2025
ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہوئے شہید
June 13, 2025
ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کا ذمہ دار امریکی حکومت کا بنیادی حامی ہے
June 13, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved