میڈیا ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگي اور ڈرون طیاروں نے عین اس وقت جب شہید استقامت سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ انجام پا رہی تھی جارح صیہونی حکومت کے جنگی اور ڈرون طیاروں نے بیروت کی فضاؤں میں نہایت کم اونچائی پر پروازیں انجام دیں اور ساؤنڈ بیریئر بھی توڑے۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved