سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر اب تک کے بہترین فیچر ’سوشل ڈائری‘ کی آزمائش کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق انسٹاگرام کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والے ٹیکنالوجی ماہر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ پلیٹ فارم پر ’سوشل ڈائری‘ نامی سیکشن پر کام کیا جا رہا ہے۔









