ایران میں 109 برس کا سن رسیدہ شخص کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد مکمل طور پر صحتیاب ہو گیا۔
ایران کے شہر کرمانشاہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والے 109 سال کے شخص بالاخر جمعہ کے روز کورونا کو مغلوب کرنے میں کامیاب ہوا اور اسپتال سے ڈسچارج ہو کر خوشی خوشی اپنے گھر لوٹ آیا۔









