رائے بریلی : بیٹی پیداہونے سے ناراض بیوی کوقتل کرنے والے شوہر کوعدالت نے عمر قید کی سزا اور دس ہزار روپئے جرمانہ عائد کیاہے ۔استغاثہ کی جانب سے پیروی کرنے والے اے ڈی جی سی اجے موریہ نے بتایا کہ معاملے کامقدمہ تھانہ فرصت گنج میںمتوفیہ کے والد رام دین نے۲۰۰۸میں درج کرایاتھا۔ رپورٹ کے مطابق استغاثہ اپنی سسرال فرصت گنج تھانہ علاقہ کے تنیرا میںرہتاہے ۔ اس نے اپنی بیٹی انیتاکی شادی پورے گرومدرا تیندوا کے باشندےCopyright Dailyaag - All Rights Reserved