چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی۔بشریٰ بی بی کے اپنے ہاتھوں سے لکھی ڈائری ثابت کرتی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ان کے مکمل تسلط میں ہیں۔ڈائری سے ثابت ہوتا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کے احکامات پر چلتے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved