نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران پرآٹھ سال بعد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے رکن ممالک کو ایک مراسلہ ارسال کرکے قرداد 2231 سیکشن بی کے آرٹیکل 3،4 اور 6 کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved