بلند شہر: اتر پردیش میں بلند شہر کے سٹی علاقے میں گھریلو تنازعہ کے دوران ایک بیٹے نے اپنے باپ کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔پولس ذرائع کے مطابق کوتوالی سٹی کے بھوڑ علاقے میں۴۵سالہ سورج کا اس کے بیٹے پنکج نے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ سورج ملازمت کرتا تھا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved