لکھنؤ:08فروری(یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) نے منگل کو اترپردیش انتخابات ۔
2022کے پیش نظر اپنا انتخابی منشور’لوک کلیان سنکلپ پتر‘جاری کردیا۔
آج یہاں اندراگاندھی پرتشٹھان میں منعقد پروگرام میں وفاقی وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ، کو انچارج انوراگ ٹھاکر، ریاستی صدر سونتردیو سنگھ کی موجودگی میں پارٹی کے انتخابی منشور کا اجراء کیا۔