کورونا وائرس سے بچنے کے لیے خود کو چند دن قبل ہی اہلیہ سمیت قرنطینہ کرنے والے برطانویہ شہزادے چارلس میں بھی کورونا کی تصدیق ہوگئی۔شہزادہ چارلس ملکہ برطانیہ کے بیٹے ہیں اور وہ شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری کے والد ہیں، بادشاہت کے تخت پر بیٹھنے کے حوالے سے ملکہ برطانیہ کے بعد ان کا نمبر ہے۔









