غرب اردن میں غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔ان دونوں فلسطینی نوجوانوں کو منگل کی صبح غرب اردن میں واقع اریحا کے عقبہ جبر کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved