فیروزآباد: اترپردیش کے ضلع فیروزآباد کے شکوہاآباد علاقے میں بس کے روندنے سے بائیک سوار دو خواتین سمیت تین افراد کی موت ہوگئی جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔
زخمی کو علاج کے لئے آگرہ جیل میں داخل کرایا گیا ہے۔









