جیند : ہریانہ میں ضلع جیند کے سفیدوں میں سڑکوں کی خستہ حالت کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے کانگریس ایم ایل اے سبھاش گانگولی نے آج اسمبلی حلقہ کے ایک درجن گاؤں میں ٹوٹی سڑکوں کی کیچڑ میں کمل کے پھول لگا کر احتجاج کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved