گورکھپور : بڑہل گنج میں دیوریا سے آئی بارات میں خواتین کی جانب سے رخصتی کے وقت رنگ ڈالنے پر تنازعہ ہوگیا۔ گھر والوںاور باراتیوں میں مارپیٹ ہوتے دیکھ کر گاؤں کے ایک نوجوان نے باراتیوں کو سمجھانے کی کوشش کی جس میں ایک باراتی نے نوجوان پر چاقو سے حملہ کردیا۔ جس سے وہ سخت زخمی ہوگیا اور صحت مرکز لے جاتے وقت راستے میں ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔ موت کی اطلاع پاتے ہی گاؤں والوں اور باCopyright Dailyaag - All Rights Reserved