روم، 7 دسمبر (اسپوتنک) اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 564 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 60 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
یہ اطلاع اٹلی کی وزارت صحت نے دی ہے۔
وزارت کے مطابق یہاں اس وبا سے اب تک 60078 لوگوں کیجان گئی ہے۔