سپریم کورٹ نے عبادت گاہوں کے تحفظ سے متعلق جواشاریئےدئے ہیں، ان پر عمل کرنا اور کروانا،روز فتنے نہ پیدا ہوں،اس پر قدغن لگانے کے لئے سخت موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کااظہار شاہی امام مولانا سیداحمد بخاری جامع مسجد دہلی نے کل نماز جمعہ سے قبل اپنے خطاب میں کیا ۔









